اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اے ایس آئی ظہور باعزت بری

اسلام آباد (رپورٹ چوہدری ہارون اشتیاق ) – اسلام آباد ہائی کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سزا یافتہ اے ایس آئی ظہور کو باعزت بری کر دیا۔ عدالت نے سزا کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے…

مارگلہ ہلز اسلام آباد میں شدید آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کا دھواں شہر کے مختلف سیکٹرز اور دیہی علاقوں سے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آگ پر تاحال مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔ سی ڈی اے اور اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے اہلکار…

نفرت انگیز مہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی فہرستیں تیار

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاست اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبر پی ٹی اے کے ریڈار پر آگئے۔ نفرت انگیز مہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی پی ٹی اے نے فہرستیں مرتب کرلیں۔ پی ٹی اے نے حکومت…

پشاور ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کے بعد سنایا۔ سماعت کے…

نیا بجٹ کن کے لیے بہت سخت ہوگا؟َ اہم خبر آ گئی

پاکستان کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیا جائے گا اس حوالے سے حکومت نے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے خلاف بڑی کارروائی کا…

پی ٹی آئی کا اتحادیوں کیساتھ ملکر وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر…

پاکستان تحریک انصاف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے  پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور ان کی بہنوں نے…

آئی ایم ایف کا ای۔آبیانہ نظام لاگو کرنےپر زور، تفصیل جانیں

آبپاشی کیلئے پانی کی قیمت اور پانی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پنجاب میں ای۔آبیانہ نظام لاگو کرنے اور رفتہ رفتہ دیگر صوبوں تک پھیلانے پر زور دیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق اس طرح…

ن لیگ کی بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت

مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی۔ لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں،پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہےجو بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے،بھارت نے دو ہزار انیس…

سابق امریکی صدر جو بائیڈن انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کو ’شدید‘ پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے گزشتہ ہفتے کچھ پیچیدگیوں کے باعث میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان میں پروسٹیٹ کینسر کی تصدیق کر دی…