sui northern 1

برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگی تیاری شروع کردی، امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان

برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں اور برطانیہ کو ہر صورت تیار ہونا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ…

الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹر ہو گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قرآن و سنۃ تحریک پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت باضابطہ طور پر رجسٹر ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قرآن و سنۃ تحریک پاکستان کے چیئرمین ابتسام الہی زہیر ہوں گے جبکہ کمیشن نے جماعت کے انٹرا پارٹی انتخابات…

امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

امریکا میں موجود دو ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ پڑتال…

امریکی اسپیشل فورسز کا چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ، دفاعی سامان ضبط

امریکی اسپیشل فورسز نے گزشتہ ماہ بحر ہند میں چین سے ایران جانے والے ایک جہاز پر کارروائی کرتے ہوئے دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضبط کیے گئے دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے، جبکہ رپورٹ…

لاہور میں پابندیوں کی نئی لہر، پیدل سڑک عبور کرنے پر مقدمہ درج

لاہور میں رنگ روڈ پر پیدل سڑک عبور کرنے والے ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہری نے غفلت اور لاپروائی کے باعث سڑک عبور کی، جس سے نہ صرف اس کی اپنی بلکہ دیگر افراد کی جان کو خطرہ لاحق ہوا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 15 سے 22 دسمبر تک جمع ہوں گے، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی جبکہ…

پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں مسائل کے حل اور ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہوا۔ عراق جانے والے…

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی دوبارہ تشکیل، علی امین گنڈاپور شامل نہیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی سیاسی کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا نام شامل نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان…

عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ برسلز میں اپنے عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ زائرین کے حوالے سے پاکستان اور…

ساری بیوروکریسی اور ایگزیکٹو ملکر جوڈیشری سے مذاق کر رہے ہیں: جسٹس محسن کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آڈیٹر جنرل پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پنشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ محکمہ آبپاشی نے نہروں کی بندش کا اعلان کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر…