ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 بیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک…

گلگت بلتستان کا مالی بجٹ پیش ، کتنا ہے؟ جانئے تفصیل

گلگت بلتستان کے مالی سال 2025-26 کے لیے ایک کھرب 48 ارب 63 کروڑ روپے کا بجٹ آج پیش کر دیا گیا۔ بجٹ وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 88 ارب روپے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے…

امریکا نے ایران پر حملہ کیسے کیا؟، برطانوی اخبار تفصیلات سامنے لے آیا

امریکا نے ایران پر حملہ کیسے کیا؟، برطانوی اخبار تفصیلات سامنے لے آیا واشنگٹن نے شام 7 بجے ایران پر حملے کا فیصلہ کیا، برطانوی اخبار (نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار نے امریکا کے ایران پر حملے سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا…

ایرانی حملوں کا خوف، قطر میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

ایرانی حملوں کا خوف، قطر میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری (نیوز ڈیسک)امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایرانی جواب کا خدشہ ہے امریکا نے قطر میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ شہری بلا…

ثناء یوسف قتل کیس ، ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

ثناء یوسف قتل کیس ، ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کےملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک…

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری

اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پہلی بار گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے قرضہ اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی…

دنیا کے سب سے بڑے کیمرے سے کھینچی گئی کائنات کی اولین تصاویر جاری

دنیا کا سب سے بڑے ڈیجیٹل اور طاقتور ترین کیمرے کی اولین ٹیسٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا گیا تھا۔ 3200 میگا پکسل کا ایل ایس ایس ٹی نامی کیمرا…

کہتے ہیں کہ کسی بھی مصنف کا لکھنے کا انداز یہ بتا دیتا ہے کہ اس کے الفاظ اس کی دل کی آواز ہیں…

فرمان علی چوہدری عجمی کی کتابنظریہ پاکستان اور جہاد پڑھ کر یہ محسوس ہوا کہ جو ان کے احساسات ہیں ان کو انہوں نے انتہائی عمدہ انداز میں تحریر کیا۔ نظریہ پاکستان کی بات اگر کسی نے کی ہے تو فرمان علی چوہدری نے کی ہے۔ ان کی کتاب کا مطالعہ کیا…

حکومت کا نئے بجٹ میں 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکس عائد کرنیکا فیصلہ

حکومت نے نئے مجوزہ فنانس بل میں 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے معاشی ٹیم کے ساتھ بحث کے بعد منظوری بھی دے دی، الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ہائبرڈ گاڑیوں پر لیوی ٹیکس نہ لگانے کی سفارش…

شوہر موٹروے پر بیوی بھول گیا،گاڑی لیکر چلا گیا، پھر کیا ہوا ؟ جانئے اس خبر میں

جڑانوالہ (ویب ڈیسک) – موٹروے ایم تھری کے جڑانوالہ سروس ایریا پر ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شہری اپنی بیوی کو سروس ایریا میں بھول کر گاڑی لے کر روانہ ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شوہر تقریباً 20 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد…