sui northern 1

وزیراعظم کی نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ لاہور میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس پروگرام کو تیز رفتاری سے نافذ کیا جائے تاکہ…

غذائی دہشتگردی انسانی جانوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ، ہماری زمہ داری کیا اور ریاست کی زمہ داری کیا

جب ہم غذائی دہشت گردی کے اثرات کو ذرا گہرائی سے دیکھتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ صرف پیٹ کی بیماریوں، فوڈ پوائزننگ یا وقتی تکالیف تک محدود نہیں۔ یہ ایک ایسا زہر ہے جو پورے معاشرتی ڈھانچے میں سرایت کر چکا ہے۔ سب سے زیادہ اس کا…

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں شرکت، مستقبل کی تیاری کی جانب اہم قدم

پاکستان ہاکی ٹیم اس وقت عالمی پرو لیگ میں شرکت کر رہی ہے جہاں پاکستان کے علاوہ آٹھ مزید ٹاپ ٹیمیں شامل ہیں۔ لیگ کے فارمیٹ کے مطابق تین تین ٹیمیں ایک ملک میں اکٹھی ہو کر ایک دوسرے کے خلاف دو دو میچز کھیلیں گی، اس طرح ہر ٹیم چار سیریز میں…

عنوان: دوا سے زندگی تک — صحت کی واپسی کا سفر

ہم ایک عجیب دور میں جی رہے ہیں۔ ایسا دور جہاں ہر درد کی پہلی دستک دوا کی بوتل پر ہوتی ہے، ہر بے چینی کا حل کیپسول میں تلاش کیا جاتا ہے، اور ہر مسئلے کا جواب اشتہار میں مسکراتا ہوا کوئی ڈاکٹر دے رہا ہوتا ہے۔ ہم نے زندگی کو اتنا مشینی بنا…

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں میں کل بروز ہفتہ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فوج میں تاریخی احتساب نے عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی قانون سے…

پی ایس ایل ٹیموں میں عالمی دلچسپی میں اضافہ، بولی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پی ایس ایل ٹیموں میں عالمی دلچسپی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے باعث بولی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ گاڑیوں کی فروخت میں 33فیصداضافہ ریکارڈ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں میں سرمایہ کاری کے لیے بین…

فوج میں تاریخی احتساب نے عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں شروع کیے گئے تاریخی احتسابی عمل سے عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز نے اپنے ہی ادارے…

گاڑیوں کی فروخت میں 33فیصداضافہ ریکارڈ

جاری مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2025 کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 8…

ملک بھر میں میٹرک آرٹس کے طلبہ کو پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ میں داخلے کی اجازت مل گئی

ملک بھر میں میٹرک آرٹس کے طلبہ کو پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انٹر بورڈ کوآرڈی نیشن کمیشن نے ملک بھر میں میٹرک آرٹس گروپ کے طلبہ کے لیے انٹر میں پری میڈیکل اور پری انجینیئرنگ گروپس میں داخلے کی منظوری…

پی ٹی آئی کو مالی بحران کا سامنا، اراکین اسمبلی کو تنخواہ کا 10 فیصد پارٹی فنڈ میں دینے کی ہدایت

پشاور: پاکستان تحریک انصاف مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی صورتحال کے حوالے سے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو خط ارسال کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹر ہو گئی…