آئندہ 2 دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور : آئندہ دو دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دو دن کے لیے موسلادھار بارشوں کا الرٹ…

پاکستان کا اے آئی سے لیس پہلا سائبر سکیورٹی پروگرام متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی مقامی پلیٹ فارم SOCByte نے ملک کا پہلا AI سے تقویت یافتہ سائبر سیکیورٹی سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جو جدید ڈیجیٹل خطرات سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا۔ ادارے کی جانب سے جاری…

خوفناک آتشزدگی ، بڑاجانی نقصان ہو گیا

پشاور (نیوز ڈیسک): پشاور کے علاقے کوچی بازار میں ایک رہائشی مکان میں لگنے والی شدید آگ کے باعث دو خواتین سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ دو افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں…

ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت اقدامات کا حکم جاری کیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک میں شامل بااثر…

ٹی ٹی پی اور بلوچ شدت پسند افغان سرزمین سے اپنی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، عاصم افتخار

(نیوز ڈیسک)پاکستان کا افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر گہری تشویش کا اظہار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے ایک اہم خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار…

انسان دوستی کی عظیم مثال، عبدالستار ایدھی کو بچھڑے 9 برس بیت گئے

کراچی (نیوز ڈیسک): انسانیت کی بے مثال خدمت کا علم بلند کرنے والے عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو ہم سے جدا ہوئے آج 9 برس بیت چکے ہیں۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے…

TikTok بند ہونے جا رہا ہے؟ امریکہ نے آخری تاریخ دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم TikTok سے متعلق فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے 17 ستمبر 2025 کو اس کی امریکی اثاثوں کی فروخت یا بندش کی آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔ یہ فیصلہ قومی سلامتی کے خدشات کے تحت کیا گیا ہے، جس…

حکومت نے 500 ارب کا قرضہ قبل از وقت ادا کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان نے 500 ارب روپے کا قرضہ اپنی طے شدہ میچورٹی سے چار سال قبل ہی واپس کر دیا ہے، جس کی اصل ادائیگی سنہ 2029 میں ہونا تھی۔ وزارت کے ترجمان خرم شہزاد نے میڈیا کو بتایا کہ قرض کی پیشگی ادائیگی ملکی…

چین کے زرمبادلہ ذخائر کتنے ۔۔؟حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے

بیجنگ: چین کے زرمبادلہ کے ذخائر جون 2025 کے اختتام تک بڑھ کر 3.3174 ٹریلین امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے، جو گزشتہ ماہ مئی کے مقابلے میں 32.2 ارب ڈالر یا 0.98 فیصد زیادہ ہیں۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (CGTN) نے چین کی اسٹیٹ…

پاکستان تحریک انصاف کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن نے ردعمل دیتے ہوئے ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر پر عائد کیے جانے والے الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں،…