وزیر اعظم شہباز شریف نہ بتایا کہ عمران خان کی آڈیو سننے کے بعد انکا جھوٹ پوری قوم کے سمنے ا چکا ھے
انہوں نے کہا کہ اپنے پورے پارلیمنٹ کو غدار کہ دیا آپ کسی کی پاکستانیت پر سوال نہیں اٹھا سکتے
شہباز شریف نے کہا کہ ’سنجیدہ لوگ جانتے تھے کہ…
وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریر میں خطاب ک دوران بتایا کہ بارہ کہو کے لوگوں کو ٹریفک اور رش سا بہت دشواری حاصل ہے اس منصوبے سے انکی مشکلات اور روز مرہ زندگی میں آسانی حاصل ہوگی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 5 اعشایہ 4 کلو میٹر طویل منصوبےکو 4…
بعض طالب علم نے الزام عائد کیا ہے کے کالج کی انتظامیہ عمران خان کا خطاب سننے پر مجبور کر رہی ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعے کو پشاور کی تاریخی درسگاہ ایڈورڈز کالج میں خطاب کرنے آ رہے ہیں اس حوالے سے…
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں جمعے کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہی۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ چار روز سے جاری ہے۔
جمعرات کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 229.63 روپے کی سطح پر آگئی۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی…
کراچی میں ڈینگی کا مرض مزید دو افراد کی جان لے گیا، شہر میں ڈينگی کے بڑھتے کیسز کے باوجود انتظامیہ کی عدم دلچسپی، ڈینگی اسپرے کرنے والے ڈپارٹمنٹ کو تیل کی فراہمی بند ہوگئی۔
ایندھن کی عدم فراہمی کی وجہ سے شہر میں تین دن سے ڈينگی اسپرے نہ…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) صداقت حسین کےگھر کے دروازے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا کہنا تھا کہ جب واقعہ پیش آیا میں گھر پر نہیں تھا، میری بیگم…
وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سےملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئرکردی۔
ٹوئٹر پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر لی گئی تصاویر…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو ’سافی گروپ فار الیکٹرانک گیمز‘ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سافی گروپ سعودی عرب کو 2030 تک الیکٹرانک گیمز اور…