شیخ رشید نے اپنے بیان میں لانگ مارچ سے متعلق بتایا کہ 30 اکتوبر تک کال دی جائے گی
راولپنڈی:(ویب رپورٹر/یاسین ملک),عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان 30 اکتوبر سے پہلے لانگ مارچ کی کال دیں گے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اللہ کے بعد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ ملکی…