توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلام آباد:(ویب رپورٹر/یاسین ملک),اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے افراتفری کا ماحول بنا دیا،شہریوں کو شدید مصیبت کا سامنا ،پولیس کا ماحول کو پر امن بنانے کی بھرپور کوشش۔
اسلام آباد میں کنٹینرز سے کارکنوں کو روکا گیا ہے ،پنجاب پولیس کی طرف سے ہیوی شیلنگ کا سلسلہ جاری۔