الرٹ جاری کر دیا گیا، عمران خان کا لانگ مارچ کا مجوزہ مکمل شیڈول مرتب 

لاہور:(ویب رپورٹر)آج مرکزی و صوبائی عہدیداران سمیت منتخب نمائندوں کو بھی شیڈول بارے آگاہ کردیا جائیگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اب جمعہ تک لاہور میں ہی قیام کریں گے۔جمعہ کو بعد از نماز جمعہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوگا۔جمعہ کی…

عمران خان کو ارشد شریف کے خلاف سازش کا کیسے پتہ چلا: حامد میر ، تجربہ کار

کراچی:(نمائندہ خصوصی) ،تجزیہ کار حامد میر کاکہناتھاکہ عمران خان کوارشد شریف کیخلاف سازش کا کیسے پتا چلا؟ کیا وہ جوڈیشل کمیشن کو بتائینگے؟اس پر وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نےکہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی شہید کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا…

ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد:(ویب رپورٹر /مزمل ملک), صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا ہے کہ ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ…

مجھے پتا ہے ارشد کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی,عمران خان

پشاور:(نمائند خصوصی),پشاور میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جب ایک قوم انصاف کیلئے جدوجہد نہیں کرتی تباہ ہوجاتی ہے، ہمیں وکلا برادری کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، انسانی معاشرے میں قانون کےسامنے سب برابر ہوتے ہیں، برطانیہ گیا تو…

عمران خان کا لانگ مارچ کے لیے اعلان،لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو ہوگا

 لاہور:(ویب رپورٹر),ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کو لانگ مارچ کر رہا ہوں، یہ مارچ ہم نے پہلے شروع کردینا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمعے کی صبح 11 بجے لبرٹی چوک لاہور سے پی ٹی آئی…

وزیر خارجہ کا ارشد شریف کے قتل کی مذمت،خاندان سے اظہارِ تعزیت

اسلام آباد:(ویب رپورٹر),پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل کی مذمت اور خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کینیا میں پاکستانی سفارتخانہ اس معاملے کو دیکھ رہا ہے،…

سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں کتنے گھنٹے دکھائی دے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔

 محکمہ موسمیات:(ویب رپورٹر),محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا میں دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں…

ارشد شریف کو کینیا میں پولیس نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا: کینیا میڈیا

 کینیا:(نمائندہ خصوصی),کینیا کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ کینیا کے مقامی میڈیا کے مطابق مقامی سینئر پولیس افسر نے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کوشش کی ہے اور اچھا کھیل پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ …

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نہ اہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

 فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن نے تاحال سرکاری طور پر جاری نہیں کی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس پر 7 سوالات ترتیب دیے۔  اس تفصیلی فیصلے میں بتایا گیا کہ پہلا سوال تھا…