شہباز شریف کا دورہ چین,ایم ایل ون منصوبہ بحال ہونے کے امکانات,
:منصوبے کی پاکستان کے لیے اہمیت
سی پیک ایم ایل ون کے سابق انچارج بشارت وحید نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت ایم ایل ون منصوبہ کئی سال پہلے طے پایا تھا، اس پر نواز شریف کے دور…