ایشیا کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی ایونٹ ہونے جا رہا ہے ،تفصیلات جانیے،،5جی پر رہے گی سب کی نگاہ
آئی ایم سی 2022 میں ملک کی 3 اہم ٹیلیکم کمپنیز پہنچ رہی ہیں جس میں ،وڈفون ،ایئرٹیل،ریلائنس جو اور آئیڈیل شامل ہیں
پچھلے دو سال سے آئی ایم سی کا انعقاد ورچول طریقے سے ہورہا تھا۔ آئی ایم سی 2022 میں سب کی نگاہیں 5G نیٹ ورک لانچ اور ڈیمو…