پی ٹی آئی کے خلاف فورین فنڈنگ کیسے کا مقدمہ ،ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ زون عہدے سے فارغ
اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے افسر عبدالسلام شیخ کو ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون ون کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ عبدالسلام شیخ اس سے پہلے ایف آئی اے سندھ زون ٹو کے ڈائریکٹر ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کی…