sui northern 1

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے شکست

سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 123 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز 6 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز ہی بنا پائی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے اننگز کا آغاز بہترین انداز میں کیا لیکن مڈل آرڈر بیٹرز کی ناقص بیٹنگ نے جیت کی راہ میں…

جو بھی این آر او دے گا وہ ملک کا غدار ہے ،عمران خان

مرادن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ان چوروں کو این آراو دے رہا ہے وہ ملک کا غدار ہے، میں ان کیخلاف باہر نکلوں گا، جلد کال دینے والا ہوں، مجھے گرفتار کیا گیا تو پیچھے ہٹنے کی بجائے اور شدت…

گورنر سندھ ایک مجرم کو تعینات کر دیا گیا:عمران خان

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں آپ کو حقیقی آزادی کے لیے تیار کرنے آیا ہوں، آزادی ملتی نہیں چھیننی پڑتی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا چوروں اور امریکا کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیا گیا، امریکی سازش…

ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان پر مقدمہ درج ،ایف آئی اے

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا ذکر ہے اور مقدمے میں سردار اظہر طارق، طارق شفیع اور یونس عامر کیانی بھی نامزد…

نئے آرمی چیف کی تعینات سے متعلق صدرِ مملکت کے بیان پر وزیرِ قانون کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نئے آرمی چیف  کی تعیناتی سے متعلق صدر کے بیان پر وفاقی  وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش سے باز رہیں، آرمی  چیف کی تقرری میں آئین کے…

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن ر مستنصر فیروز کورس پر روانہ سید عمران کرامت بخاری کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا محمد عمران کو ایس پی انویسٹیگیشن…

سردیوں کے لیے گیس سے متعلق وزیر اعظم کا اہم بیان،وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا اور خطاب میں کہا کہ تھرمیں پیداہونےوالی بجلی دس روپے یونٹ ہوگی، تھر کے کوئلے سے 300 سال تک بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام…

لانگ مارچ کے دوران خیبر پختونخوا حکومت اسلام آباد میں داخل نہیں ہوگی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اپنے صوبے کی حدود میں احتجاج کیا جائے گا۔ پیر کو پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…

قومی سلامتی کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا گیا،آڈیو لیکس،عمران خان

آڈیو لیکس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا بحیثیت وزیراعظم میرے فون کی محفوظ لائن بگ کی گئی، آڈیو لیکس قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ عمران خان نے آڈیو لیکس کو وزیراعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس کی…