عمران خان کے اقتدار کے دروازے بند ہو چکے ہیں
منظور وسان نے پیشگوئیس کی ہے کہ اس بار پی ٹی آئی کا صفایا ہو گا، جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، عمران خان کی جو پوزیشن اب ہے وہ نومبر کے بعد بالکل ڈاؤن ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں اور بنی…