sui northern 1

شیخ رشید: نواز شریف اتنی آسانی سے ملک واپس نہیں آئیں گے

راولپنڈی: (اسٹاف رپورٹر) شیخ رشید نے کہا کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں، ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سےبھاگ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مشکل سے نوازشریف باہر گئے اتنی آسانی سے واپس نہیں آئیں گے، ان کے وزرا کی…

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان بری

 کراچی : (نمائندہ خصوصی ) عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ ملزم شاہزیب جتوئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ فریقین کا…

جس ایسٹبلشمنٹ کا مذاق اڑاتے ہیں اُسی سے الیکشن مانگتے ہیں

حکمران اتحاد جلد الیکشن نہیں چاہتا لیکن عمران خان نے پیر کو اسٹیبلشمنٹ کو آخری موقع دیتے ہوئے الیکشن کا مطالبہ کیا جس کیلئے اسٹیبلشمنٹ تیار نہیں۔ بصورت دیگر، عمران خان نے خبردار کیا کہ وہ لانگ مارچ کا اعلان کر دینگے۔ خود کو سیاست سے دور…

مفتاح اسماعیل کا ایک بار پھر وزیرِ خزانہ پر تنقید

کراچی میں نجی یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکت کی گئی، پیٹرول قیمت پر ٹیکس اس مرتبہ بڑھایا گیا ہے، پیٹرول قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہوگئے، ہمیں…

حکومتی اتحاد کا عمران خان کے جلد الیکشن کروانے پر ریکشن

اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہا کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،…

پاکستانی پرچم کی توہین کا معاملہ ایوان میں اٹھایا گیا

نور عالم خان کا کہنا ہے کہ افغان شائقین جو پاکستانی پاسپورٹ پر عرب امارات گئے انہوں نے پاکستانی پرچم کی توہین کی، انہوں نے پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا۔ نور عالم خان نے سوال کیا کہ وہ افغان ڈی پورٹ ہوکر واپس پاکستان پہنچے، ان کے خلاف کیا…

ملتان میں صحافی کے سوال پر عمران خان کا تلخ روئیہ

صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ملتان میں پی ٹی آئی ہار گئی، لوگوں نے موروثیت کو قبول نہیں کیا۔ انہوں نے سوال سننے کے بعد صحافی کو جواب نہیں دیا بلکہ بات ہی پلٹ دی اور کہا کہ پاکستان بدل گیا ہے، نواز شریف اور آصف زرداری 90 کی سیاست…

الیکشن کمیشن سندھ کا عمران خان کے دھاندلی کے الزام پر جواب۔

 اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، ملیر ضمنی انتخاب کے نتائج میں کامیاب امیدوار سے عمران خان کا 10ہزار ووٹ کا فرق ہے۔ اعجاز انور چوہان نے کہا کہ جو الزامات مجھ پر لگائے گئے وہ بے بنیاد…

عمران خان کا حلقے میں ری الیکشن کا مطالبہ

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ کراچی کے الیکشن میں ہارا ہوں کیونکہ پیپلز پارٹی نے اپنی روایت کے مطابق کھل کر دھاندلی کی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کا الیکشن کمشنر صوبائی حکومت کے پے رول پر تھا جبکہ مرکزی الیکشن کمشنر…

کراچی،تھانے سے چوری ہونے والی رقم برآمد

پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ اہلکار راحیل تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مال خانے کے تالے چابی سے کھولے گئے، واردات سے پہلے تھانے کے سی سی ٹی وی کیمرے بند کئے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے کے منشی شہباز، اہلکار راحیل اور…