sui northern 1

وزیرِ اعظم شہباز شریف:پاکستان تمام مشکلات کے باوجود اقوام عالم میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر کے…

اسلام آباد:(ویب رپورٹر/مدثر چوہدری), وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام مشکلات کے باوجود اقوام عالم میں کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،آج بنگلہ دیش کی ایکسپورٹ ہم سے زیادہ ہے،بنگلہ دیش کو کسی صورت پاکستان سے الگ نہں ہونا چاہیے…

عمران خان کو چاہیے آج پنجاب حکومت کو ختم کر دیں:رانا ثناءاللہ

راولپنڈی:(مزمل ملک),وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے راولپنڈی ہائی کورٹ بار کے عہدے داران سے گفتگو کے دوران کہا کہ عوام کو جھوٹ اور فراڈ کا بیانیہ گھول کے پلایا جا رہا تھا، کل پی ٹی آئی کا جھوٹ اور فراڈ عوام کو پتہ چلا، اسلام آباد میں…

تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لئے سابقہ حکومت نے آرمی چیف کو غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کا کہا…

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا کہ میری واضح پالیسی ہے کہ میری تشہیر نہ کی جائے، آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں اپنے ادارے کے لیے آیا ہوں، میرےا دارے کے جوانوں پر جھوٹی…

پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کو شو کاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ،اسد عمر کا کہنا ہے کہ فیصل کا بیان پارٹی…

اسلام اباد:(ویب رپورٹر),ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمرکا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا۔ اسدعمرکا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر کو…

لانگ مارچ میں خون ہی خون اور جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں،فیصل واوڈا کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد :(ویب رپورٹر/یاسین ملک),اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کو سازشیوں نے ڈرایا اور مجبورکیا کہ ملک سے چلے جاؤ، دبئی سے ارشد شریف کو زبردستی نکالے جانےکی بات درست نہیں ہے، میرے خیال سے ارشد…

الرٹ جاری کر دیا گیا، عمران خان کا لانگ مارچ کا مجوزہ مکمل شیڈول مرتب 

لاہور:(ویب رپورٹر)آج مرکزی و صوبائی عہدیداران سمیت منتخب نمائندوں کو بھی شیڈول بارے آگاہ کردیا جائیگا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اب جمعہ تک لاہور میں ہی قیام کریں گے۔جمعہ کو بعد از نماز جمعہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوگا۔جمعہ کی…

عمران خان کو ارشد شریف کے خلاف سازش کا کیسے پتہ چلا: حامد میر ، تجربہ کار

کراچی:(نمائندہ خصوصی) ،تجزیہ کار حامد میر کاکہناتھاکہ عمران خان کوارشد شریف کیخلاف سازش کا کیسے پتا چلا؟ کیا وہ جوڈیشل کمیشن کو بتائینگے؟اس پر وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نےکہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی شہید کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا…

ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد:(ویب رپورٹر /مزمل ملک), صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا ہے کہ ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ…

مجھے پتا ہے ارشد کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی,عمران خان

پشاور:(نمائند خصوصی),پشاور میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جب ایک قوم انصاف کیلئے جدوجہد نہیں کرتی تباہ ہوجاتی ہے، ہمیں وکلا برادری کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، انسانی معاشرے میں قانون کےسامنے سب برابر ہوتے ہیں، برطانیہ گیا تو…

عمران خان کا لانگ مارچ کے لیے اعلان،لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو ہوگا

 لاہور:(ویب رپورٹر),ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کو لانگ مارچ کر رہا ہوں، یہ مارچ ہم نے پہلے شروع کردینا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمعے کی صبح 11 بجے لبرٹی چوک لاہور سے پی ٹی آئی…