سانحہ9مئی کوایک سال مکمل،حکومت کایوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سانحہ نومئی کوایک سال مکمل،حکومت نےنومئی کویوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کےمطابق نو مئی کے حوالے سے آج مختلف تقاریب منعقد ہونگی ،یادگار شہداء پر حاضری دی جائے گی شام کو شمعیں روشن کی جائیں گی ۔…