روپے کی قدر میں چار روز سے مسلسل بہتری ٫ ڈالر 229 کی سطح پر
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ چار روز سے جاری ہے۔
جمعرات کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 229.63 روپے کی سطح پر آگئی۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی…