شیخ رشید کے زیرِ قبضہ 8 اراضی کا محفوظ فیصلہ جاری

زیرِ قبضہ اراضی کا محفوظ فیصلہ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک راولپنڈی آصف خان نے جاری کیا ہے۔ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق نے متروکہ وقف املاک کے خلاف ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سے رجوع کیا تھا۔ جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید اور…

ضمنی الیکشن کا رزلٹ سامنے آگیا

پاکستان میں قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق ملتان کے حلقہ157 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی پی ٹی آئی کی مہر…

وزیرِ خزانہ کی ملکہ ہالینڈ سے ملاقات

ملاقات میں مالیاتی شمولیت اور مساوی بینکاری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کی جانب سے زیرِ بحث موضوعات میں تیزی سے پیش رفت حاصل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیرِ خزانہ…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عدالت میں پیشی

اعظم سواتی کو 1 روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ پراسیکیوشن کے وکیل نے اعظم سواتی کا ٹوئٹ پڑھ کر عدالت میں سنایا جس کے بعد پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت سے 14 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی…

عمران خان نے مارچ روکنے کی شرط رکھ دی

اسلام آباد،  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت مخالف مارچ روکنے کے لیے شرط رکھ دی۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے…

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے امریکہ کا حیرت انگیز بیان

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا جیو نیوز کے نمائندے سے گفتگو کے دوران پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر جوبائیڈن سمجھتے ہیں کہ محفوظ اور خوشحال پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ترجمان امریکی…

اسلام آباد پولیس میں خواجہ سراؤں کی بھرتیوں کے انکشاف

  اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی طرف سے کانسٹیبل کی اسامی پر بھرتی کے لئے اشتہار جاری کیا گیا ہے، جس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وفاقی پولیس میں…

بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے

ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اکتوبر کے بل میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے، یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نےکہا کہ ستمبر کے بجلی بلوں میں لگنے والی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا…

رانا ثناءاللہ کا پنجاب میں داخلہ خطرے سے باہر،پرویز الٰہی

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اپوزیشن اپنے نمبر پورے کرلے پھر تبدیلی کی بات کرے، کیا عمران خان یا پی ٹی آئی گرفتاریوں سے کبھی ڈری ہے ؟ دو چار دن میں ضمانتیں ہو جاتی ہیں جواسلام آباد میں رہتے ہیں انہیں کچھ نہ کچھ رسک تولیناپڑے گا۔ وزیراعلیٰ…

عمران خان کے اقتدار کے دروازے بند ہو چکے ہیں

منظور وسان نے پیشگوئیس کی ہے کہ اس بار پی ٹی آئی کا صفایا ہو گا، جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، عمران خان کی جو پوزیشن اب ہے وہ نومبر کے بعد بالکل ڈاؤن ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں اور بنی…