اسلام آباد پولیس گرفتاری کے لیے روانہ ،عمران خان نامعلوم مقام پر منتقل
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے بنی گالا روانہ ہو چکی ہے لیکن معلومات کے مطابق عمران خان سخت سکیورٹی میں بنی گالا سے روانہ ہو چکے ہیں جس میں بلتستان خیبر پختوخواہ کے پولیس نوجوان اہلکار بھی موجود ہیں۔
واضح رہےکہ اسلام…