،سائنس کے کمال،انسان نما مشین کا اسٹیج پر واک ،تفصیلات جانیے
گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے ایک تقریب میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے انسانی شکل کے روبوٹ ’اوپٹیمس‘ کی رونمائی کی ہے۔
خبر ساں ادارے روئٹرز کے مطابق ارب پتی شخصیت ایلون مسک کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے کاروبار کی…