سائفر والے معاملے پر کوئی معافی نہیں ہے،اسحاق ڈار
حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس جاری ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پاکستان میں ایک بڑی سکیورٹی بریچ ہوئی ہے، انہوں نے سائفر کے ذریعے سازش کا سہارا لیا اور اپنی اسٹوری بنائی، اب تک جو آڈیو…