پشاور کالج میں عمران خان کو خطاب کی دعوت متنازع کیوں ہوئی

بعض طالب علم نے الزام عائد کیا ہے کے کالج کی انتظامیہ عمران خان کا خطاب سننے پر مجبور کر رہی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعے کو پشاور کی تاریخی درسگاہ ایڈورڈز کالج میں خطاب کرنے آ رہے ہیں اس حوالے سے…

کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکہ ،19 افراد جابحق جبکہ ،27 افراد شدید زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں جمعے کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں…

روپے کی قدر میں چار روز سے مسلسل بہتری ٫ ڈالر 229 کی سطح پر

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ چار روز سے جاری ہے۔ جمعرات کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 229.63 روپے کی سطح پر آگئی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاقی خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی…

کراچی میں ڈینگی مزید 2زندگیاں نگل گیا ،سپرے کی مہم بھی رک گئی

کراچی میں ڈینگی کا مرض مزید دو افراد کی جان لے گیا، شہر میں ڈينگی کے بڑھتے کیسز کے باوجود انتظامیہ کی عدم دلچسپی، ڈینگی اسپرے کرنے والے ڈپارٹمنٹ کو تیل کی فراہمی بند ہوگئی۔ ایندھن کی عدم فراہمی کی وجہ سے شہر میں تین دن سے ڈينگی اسپرے نہ…

کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کی گھر پر فائرنگ کا واقعہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) صداقت حسین کےگھر کے دروازے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا کہنا تھا کہ جب واقعہ پیش آیا میں گھر پر نہیں تھا، میری بیگم…

جیسند ارڈرن سے ملاقات پسندیدہ شکسیت سے ملنے کا لمحہ تھا،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سےملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئرکردی۔ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر لی گئی تصاویر…

سعودی ولی عہد نے الیکٹرونکس گیمز کی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو ’سافی گروپ فار الیکٹرانک گیمز‘ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سافی گروپ سعودی عرب کو 2030 تک الیکٹرانک گیمز اور…

امریکہ ہمارا بہترین دوست ،مشکل حالات میں پاکستان کی ہمیشہ مدد کی،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، مشکل حالات میں امریکانے پاکستان کی مدد کی۔ امریکا…

پاکستان واپس آنا ایک تاریخی موقع ہے ،فل سالٹ

نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پاکستان آ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپلوڈ ہونے والی…

بچوں کو اغوا کرنے والی افواہیں جعلی قرار

لاہور: پنجاب پولیس نے بچوں کو اغوا کرنے وال گروہوں کے متحرک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو جھوٹ اور جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پنجاب پولیس کی جانب سے لکھا گیا کہ…