نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت, انگلینڈ کے خلاف بقیہ ۲ میچز سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس پر وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، اس وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔
سینے میں انفیکشن کے باعث فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو تین روز قبل ہسپتال منتقل…