اے سی بند کرنے کا صحیح طریقہ، جو سالوں استعمال کرنے والوں کو بھی نہیں معلوم

 اے سی کو براہِ راست مین پاور سوئچ سے بند کرنا اس کی کارکردگی اور زندگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ صحیح طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ ریموٹ کنٹرول سے اے سی کو بند کریں تاکہ کمپریسر اور موٹر آہستہ آہستہ بند ہوں اور اچانک بجلی کٹنے سے ہونے…

چاہتے تو جنگ جاری رکھ کر بھارت کو مزید مزہ چکھا سکتے تھے: وزیر اعلیٰ سندھ

 وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے تو  جنگ جاری رکھ کر  بھارت کو مزید مزہ چکھا سکتے تھے لیکن امن پسند ہیں اس لیے دنیا کی بات مان لی۔ 78 ویں  یوم آزادی کے موقع  پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  معرکہ حق تقریب کا انعقاد کیا…

بشریٰ بی بی کی ہدایت: عمران خان جیل میں حکیمی ادویات بھی استعمال کرنے لگے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل میں دیسی ادویات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کے روز سینٹرل جیل راولپنڈی میں پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم نے عمران خان کا طبی…

یومِ آزادی : توپوں کی سلامی، ملک کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں

پاکستان کا 78 واں یومِ آزادی اور معرکۂ حق میں فتح کا جشن پورے ملک میں بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جس کا مقصد شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور وطن عزیز کے ساتھ وفاداری کا اظہار تھا۔ لاہور…

نیویارک میں پاک، امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے تحت یوم آزادی کی شاندار تقریب

نیویارک میں پاک امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے زیر اہتمام پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، مختلف ریاستوں سے آئے وفود اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔تقریب کے صدر اور پاک…

مرکزی صدر پی ٹی آئی نے جشن آزادی کے موقع پر اہم ویڈیو پیغام میں کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے جشنِ آزادی کے موقع پر عوام اور پارٹی کارکنان کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ پوری قوم جوش و جذبے کے ساتھ یومِ آزادی منا رہی ہے، اور ہمیں یہ…

پیٹرول سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1 روپے 32 پیسے اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 75 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 25 پیسے، اور لائٹ ڈیزل…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ممبران نے قیادت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کئی اہم امور پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق متعدد اراکینِ اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی مخالفت کی اور اجلاس کے دوران قیادت کو آڑے ہاتھوں…

محسن نقوی کو وزیر اعظم اور نواز شریف کو صدر بنانے خبروں کی پر اسحاق ڈار نے کیا کہا؟

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے محسن نقوی کو وزیر اعظم اور نواز شریف کو صدر مملکت بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے ان خبروں کی تردید کرتے…

جشنِ آزادی کا سب سے بڑا ایونٹ ، آج رات کون کون سے راستے بند ہوں گے؟

کراچی میں جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی مناسبت سے نیشنل اسٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان اور پارکنگ کے انتظامات جاری کر دیے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق وہ گاڑیاں جنہیں خصوصی اسٹیکرز…