جیسند ارڈرن سے ملاقات پسندیدہ شکسیت سے ملنے کا لمحہ تھا،بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سےملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئرکردی۔ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈکی وزیراعظم سے ملاقات کے موقع پر لی گئی تصاویر…

سعودی ولی عہد نے الیکٹرونکس گیمز کی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو ’سافی گروپ فار الیکٹرانک گیمز‘ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سافی گروپ سعودی عرب کو 2030 تک الیکٹرانک گیمز اور…

امریکہ ہمارا بہترین دوست ،مشکل حالات میں پاکستان کی ہمیشہ مدد کی،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا دوستانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کو چین اور افغانستان کے تناظر میں نہیں دیکھا جا سکتا، مشکل حالات میں امریکانے پاکستان کی مدد کی۔ امریکا…

پاکستان واپس آنا ایک تاریخی موقع ہے ،فل سالٹ

نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پاکستان آ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے، یہ ایک تاریخی دورہ ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اپلوڈ ہونے والی…

بچوں کو اغوا کرنے والی افواہیں جعلی قرار

لاہور: پنجاب پولیس نے بچوں کو اغوا کرنے وال گروہوں کے متحرک ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو جھوٹ اور جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پنجاب پولیس کی جانب سے لکھا گیا کہ…

شاہ سلمان کی جانب سے کے پی کے میں امدادی مہم

شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شاہ سلمان مرکز نے خیبر پختونخواہ میں نوشہرہ اور سوات کے شہریوں میں 938 فوڈ…

اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور ولی عہد شہزادہ…

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے آئی ام افسے بات چیت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے بات چیت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کو آگاہ کریں گے، آئی ایم ایف کی رضامندی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی موجودہ شرح برقرار…

روپے کی قدر میں چار روز سے مسلسل بہتری ،ڈالر 229 کی سطح پر پہنچ گیا

ماہرین کے مطابق اگر وفاقی حکومت بیرون ممالک کی مدد کے بعد معاشی صورتحال کو درست سمت میں رکھنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں مزید بہتری ممکن ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق چار روز میں روپے کی قدر میں 11 روپے سے…

الله نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا ٫ نواز شریف کا مریم کی بريت پر ردعمل

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کالعدم قرار…