آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج اسلام آباد اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور کچھ مقامات پر…

آج کا غزہ انسانی حقوق کے قوانین کا قبرستان بنا ہوا ہے، اسحاق ڈار

نیو یارک: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "آج کا غزہ انسانی حقوق کے قوانین کا قبرستان بن چکا ہے۔" وہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ اسحاق ڈار نے…

پاکستانیوں کے پاس ایک لاکھ روپے کیش حاصل کرنے کا سنہری موقع ، کیا کرنا ہوگا؟

لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری اپنی پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کریں گے، انہیں حکومت کی جانب سے ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے…

پنجاب میں آلائشوں سے بائیوگیس بنانے کا کامیاب تجربہ، ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹ سے لاکھوں کی آمدن متوقع

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں "ویسٹ ٹو ویلیو" پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں سے بائیوگیس بنانے کا پہلا تجربہ کامیابی سے مکمل کر…

مریم نواز کے ماحول دوست ویژن کے تحت ”پلانٹ فار پاکستان پروگرام” کے تحت مون سون شجرکاری…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست ویژن کے تحت سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج ''پلانٹ فار پاکستان پروگرام'' کے تحت مون سون شجرکاری مہم 2025ء کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ لاہور کے کاہنہ کاچھا انٹرچینج پر پی ایچ اے کے زیر اہتمام…

پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، دو اپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل

پنجاب اسمبلی میں پیر کے روز حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید جھڑپ کے بعد ایوان میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ ایوان میں اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب اپوزیشن کے رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ مار دیا، جس کے…

کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار,کتنا عبرتناک انجام ہوا ؟ جانئے تفصیل

کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ قصور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عیسیٰ خان کے مطابق ملزم نے تین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں گلی میں…

الیکشن کمیشن کو عمرایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا گیا

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید اقبال نے عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، جو…

مفتاح اسماعیل کا لیگی رہنماؤں کے الزامات پر قانونی کارروائی کا اعلان

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ کے ایک سینیٹر اور…

رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

مشہور و متنازع ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، تاہم اس بار وجہ اُن کے اپنے نہیں بلکہ اُن کے قریبی دوستوں کی لیک ہونے والی نازیبا ویڈیوز بن گئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رجب بٹ کے…