صوبائی دارلحکومت لاہور بدحالی کا شکار

نواز شریف کی یہ خوبی سب سے منفرد ہے کو انہوں نے پنجاب اور پاکستان کو جدید سہولیات سے آراستہ بھی کیا لیکن اس کی قدیم تاریخ کو زندہ رکھنے کیلئے بھی عملی اقدامات کیے۔ تہذیب و ثقافت کا گہوارہ اور تاریخی اہمیت کے حامل لاہور کی قدیمی حیثیت کی…

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

حکومتِ پاکستان کا فلسطین کے لیے ہنگامی امدادی پیکج کا اعلان وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100 ٹن امدادی سامان دو کارگو طیاروں کے ذریعے روانہ کرے گا امدادی پروازیں آئندہ دو روز میں روانہ ہوں گی سامان…

حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی بجائے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 1 لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس دو سالہ آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس اسکیم کی…

کراچی کے ساحل پر مرد اور عورت کی لاشوں کی شناخت: ’دونوں کو سر میں ایک ایک گولی ماری گئی‘

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے ملنے والی ایک مرد و خاتون کی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ مقتولین کی شناخت پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ ساجد مسیح اور 25 سالہ ثنا آصف کے…

گدھے کا گوشت اسلام آباد کے مقامی ہوٹلوں پر بچنے کے ثبوت نہیں ملے ،تفتیش مکمل

اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی مقدار میں گدھے کا گوشت ملنے کے معاملے کی ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔ذرائع نے کہا کہ ابتدائی تفتیش میں گدھے کا گوشت اسلام آباد میں فروخت کئے جانے کے شواہد نہیں ملے، گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد…

کل اسلام آباد کے کون کون سے علاقوں میں بجلی بند رہے گی ، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، سسٹم کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کام جاری ہیں، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز اور علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 30 جولائی 2025 کو صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک جن…

چینی بحران، وفاقی وزیر کا شوگر ملوں کے اسٹاک کی ’’سخت نگرانی‘‘ کا حکم

ملک بھر میں چینی بحران شدت اختیار کر گیا، قیمتیں 190 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں — وفاقی وزیر کا شوگر ملز کی سخت نگرانی کا حکم اسلام آباد: پاکستان بھر میں چینی کا بحران پیر کے روز مزید سنگین ہو گیا، جہاں لاہور اور اسلام آباد کی مارکیٹوں میں…

عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے ۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےکہا کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے کسی احتجاجی تحریک…

وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار

نیو یارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل و فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

ٹیکنالوجی توجہ ختم کرتی ہے، فون بند کرنا ہی واحد حل ہے،گوگل کے سابق سی ای او کا اعتراف

ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی نے دنیا کو جہاں ایک دوسرے کے قریب کیا، وہیں ذہنی دباؤ اور توجہ کی کمی جیسے مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی برق رفتاری، مسلسل نوٹیفیکیشنز اور ڈیجیٹل شور آج کے انسان کو مسلسل منتشر رکھے ہوئے ہیں،…