"پاکستان میں ہرسال چینی کا گیم کیا جاتا ہے”

عوامی پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال چینی سے متعلق ایک منظم کھیل کھیلا جاتا ہے، اور یہ کام کرنے والے افراد انتہائی تجربہ کار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں بھی اختلافات سامنے آگئے

پشاور: سینیٹ کی نشستوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، مردان سے تعلق رکھنے والے حکومتی رکن طارق محمود آریانی نے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی…

مریم نواز سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے چکوال پہنچ گئیں، متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود چکوال کے سیلاب زدہ علاقوں کے فضائی اور زمینی دورے پر پہنچیں اور مختلف مقامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ سڑکوں، پلوں اور گھروں کا مشاہدہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔ وزیراعلیٰ…

رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 ,پاک فضائیہ نے پھر عالمی سطح پر مہارت اور تکنیکی برتری کا لوہا منوا…

پاک فضائیہ نے ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تکنیکی برتری کا لوہا منواتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے فوجی فضائی شو "رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025" میں دو نمایاں بین الاقوامی اعزازات حاصل کر لیے۔ اس عالمی ایونٹ میں پاک…

بڑی خبر ، ایشئن انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم نے ایران کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن ایران کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ تھائی لینڈ کے شہر ناکھون پاتھوم میں ہونیوالی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران کے درمیان سنسنی…

بھارتی فضائی کمپنیوں پر پاکستانی فضائی حدود کی بندش: نقصان، ندامت اور نتائج

10 مئی 2025 کی جنگ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ صرف زمینی سرحدوں تک محدود نہیں رہا، بلکہ فضائی محاذ پر بھی اثرات مرتب ہوئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 12 مئی 2025 کو باضابطہ نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا کہ تمام بھارتی…

پنجاب اسمبلی: سپیکر نے 26 اپوزیشن اراکین کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کر دیں، چھ صفحات پر مشتمل…

لاہور (آصف اقبال)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے 26 اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز مسترد کرتے ہوئے چھ صفحات پر مشتمل باقاعدہ رولنگ جاری کر دی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی رکن اسمبلی کو عدالتی…

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کے زیر حراست ملزمان پر تشدد یا ہلاکت کے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے ایک شہری کی جانب سے بیٹے کو ممکنہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے سے روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیے کہ محض خدشات کی بنیاد پر عدالت کوئی حکم جاری نہیں کر سکتی۔ عدالت نے لاء افسر کو ہدایت کی کہ…

بجلی صارفین خبردار, نئے نرخ مقرر کر دئیے گئے

وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کے باوجود نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے 2023 سے 2030 تک کا ملٹی ایئر ٹیرف (Multi-Year Tariff) نوٹیفائی کر دیا ہے۔ نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کے…