مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، شرپسندوں نے یادگار شہدا کی دانستہ بے حرمتی کی، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔…

یو اے ای میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز دیے جارہے…

عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ،وزیرتعلیم

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)حکومت آزادکشمیر کے وزیرداخلہ و موسٹ سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور اور وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومت اپنی ذمہ…

نومئی کے حوالے سے حکومتی مہم پر تحریک انصاف کا ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نومئی کے حوالے سے حکومتی مہم پر تحریک انصاف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دستور، قانون اور جمہوریت کی لاشیں بچھانے والے ایک سال بعد بھی نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی اوٹ میں اپنے مکروہ چہرے چھپانے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے…

سکھر پریس کلب کے خازن لالا شہباز پٹھان کی دائر درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت

سکھر( نمائندہ  خصوصی) سندھ ہائی کورٹ میں شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف اپریشن کے معاملے پر سکھر پریس کلب کے خازن لالا شہباز پٹھان کی دائر درخواست پر گذشتہ روز سماعت ہوئی۔ سماعت پر درخواست…

سکھر،سپریم کورٹ کے حکم پر مینارہ روڈ سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز

سکھر( نمائندہ خصوصی)سکھر میں بھی سپریم کورٹ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثوبیہ فلک راؤ کی قیادت میں مینارہ روڈ سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔ حدود سے تجاوز سڑک اور فٹ پاتھ کے کنارے نشان لگادئیے گئے، آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر کے…

پاکستان کو اسوقت معاشی بحران کا سامنا ہے،نعیم عباس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) 24/7 کنسلٹنسی ایس ای سی پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نعیم عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسوقت معاشی بحران کا سامنا ھے جس پر اجتماعی کوششوں اور محنت سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں پبلک…

سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کے ریکارڈ کو کم سے کم وقت میں ڈیجیٹلائزکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے ممبر ٹیکنالوجی و ڈیجٹلائزیشن کے ہمراہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے چیئرمین اور ان کی…

محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)محسن سپیڈ کا ایک اور احسن اقدام، 7 روز میں مارگلہ ٹریلز پر نیا سیکیورٹی نظام شروع ہو گیا، آج مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے حکم پر صرف 7 روز  میں مارگلہ ٹریلز…

کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا،عاصمہ ارباب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر عاصمہ ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا، نو مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہےاور اس روز ہونے والےواقعات ملک…