سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد کا ایک شخص پر تشدد

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گھر میں گھر کر تشدد کا نشانہ بنا…

بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے…

پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ، شہری گرڈ سٹیشن میں داخل

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مقامی الیکٹرک کمپنی کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرے کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل…

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام پاسپورٹ کے ذریعے ان کے…

ٹی 20ورلڈکپ،پاک،بھارت میچ آئی سی سی کے لئے کمائی کا ذریعہ بن گیا،للت مودی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20  ہزار ڈالرز  یعنی 56 لاکھ پاکستانی  روپے  ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2  ہزار 750…

حکومت گیس قیمتوں کا اختیار اوگرا کو دے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب اپنے آپ کو  ٹیرف کے نفاذ کے معاملے سے الگ کرلینا چاہیے۔ سینئر…

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر جاری توہین عدالت کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر جاری توہین عدالت کے کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…

شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزارسے متجاوز،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملک بھرمیں بجلی کی طلب 26 ہزار میگا واٹ اور شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے بڑھ گیا،شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ چار سے چھ گھنٹے ہوگیا۔ …

وزیرِ اعلیٰ کے پی کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت مل گئی۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اس دعوت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ ۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور آج…

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز  شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا…