وزارت صنعت نے کھاد کمپنیوں کیلئے گیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزارت صنعت  نے کھاد کمپنیوں کے لیےگیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ کھاد کمپنیوں کے لیےگیس قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کرےگی۔اس س قبل…

گنڈا پور مریم نواز کے نقش قدمُ پر, خیبر پختون خواہ میں بھی ائیرایمبولنس کاآغاز

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں محکمہ صحت کا بجٹ 232 ارب روپے سے زائد یے۔۔ ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ صوبہ بھر کے عوام کیلئے صحت کارڈ میں مزید بہتری لارہے ہیں۔بندوبستی اضلاع میں صحت…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مظفر گڑھ ٹریفک حادثہ پردکھ گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں ٹریفک کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی ہے ۔ انہوں نے انتظامیہ کو…

علی امین گنڈاپورکی وزرائے داخلہ،توانائی سے ملاقات،معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا…

پنجاب حکومت کی بیکری مالکان کو قیمتوں میں کمی کیلئے 27مئی کی ڈیڈ لائن

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر خوراک بلال یاسین کی صدارت میں بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں کمی کیلئے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خوراک پنجاب، ڈی جی فوڈ اتھارٹی، ڈی جی انڈسٹریز، ڈپٹی کمشنر لاہور شریک ہوئے۔ اہم اجلاس میں بیکری ایسوسی ایشن اور 21…

سیف سٹی جرائمُ کی روک تھام ٹریفک مینجمنٹ عوامُ کو تحفظ دینے میں مددگار ہوگا ، آئی جی پنجاب

ساڑھے تین ارب پولیس کی ویلفیئر پر خرچ کئے جائیں گے،ڈاکٹر عثمان انور فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی رات گئے فیصل آباد آمد۔ آئی جی پنجاب نے زیر تکمیل فیصل آباد سیف سٹی منصوبہ کا جائزہ لیا آر پی او فیصل آباد…

وزیر تعلیم پنجاب کا ذاتی خرچہ پر سرکاری دورہ ایک منفرد مثال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات لندن کے سرکاری دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر تعلیم نے لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم میں پنجاب کی نمائندگی کی۔ رانا سکندر حیات نے پنجاب کی تعلیمی ترقی کیلئے مختلف افرد سے سیر حاصل…

پنجاب مین کینسر ٹی بی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو مفت ادویات گھر میں ملنے لگیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ صحت مند پنجاب کے حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، شہروں اور دیہات میں فیلڈ ہسپتال، کلینک آن…

شاہین کو نائب کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں کی،پی سی بی کی تردید

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی پیشکش کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شاہین آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں…

شاہین آفریدی نے پاکستان ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم کا نائب کپتان بننے کی پیشکش کی تھی تاہم…