ہم نے نوجوانوں کو گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا، احسن اقبال

نارروال(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں، ہم نے نوجوانوں کو محاذ آرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا۔ نارووال میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو انتشار کا کلچر نہیں…

حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، بات چیت جاری ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ اور قام مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیٹھ کر…

دادو اور موہن جو دڑو میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں، دادو اور موہن جو دڑو میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا۔ نوابشاہ، سبی اور تربت میں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات…

فنونِ لطیفہ کا اہم باب بند، سینئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی(نیوزڈیسک)معروف اداکار، صدا کار اور ہدایت کار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے…

امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ کویتی…

ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگلنگ، نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کے معاملے پر سب انسپکٹر بابر رشید کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرون چوکی واہگہ کے علاقے بھٹہ آصف کے قریب سے ملا تھا، ڈرون کے…

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ آج بجلی کی پیداوار 19 ہزار 532 میگاواٹ ہے،دیہی علاقوں میں بجلی کی 6 سے 8…

سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اورپینشن میں10فیصد اضافے کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی…

پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاری  کر لی۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن اجازت سے قبل تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، لندن، مانچسٹر اور برمنگھم ایئر پورٹ پر ان فلائٹ کیٹرنگ سروسز…

پاکستانی سفارت خانے کی مداخلت، ایتھلیٹ مونا خان رہا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی سفارت خانے کی مداخلت، اتھلیٹ/اینکر مونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مونا خان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ مونا خان جیل سے ایتھنز روانہ ہوگئیں، مونا خان کو گرفتاری کے بعد کترینی نامی…