وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر 15 لاکھ کا انعامی چیک

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے  ملاقات کی۔ چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کو 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن…

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، ہولڈر ایونٹ سے باہر

بارباڈوس(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ…

زندگی بچانے اور معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ضروری ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ تمباکو کی وباء کے خاتمے کیلئے صحت عامہ کی مداخلت، مضبوط تمباکو کنٹرول پالیسی اور آگاہی مہم جیسی جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، سگریٹ کی کم قیمتیں بچوں…

ہم نے نوجوانوں کو گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا، احسن اقبال

نارروال(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان ہیں، ہم نے نوجوانوں کو محاذ آرائی اور گالم گلوچ کا کلچر نہیں دیا۔ نارووال میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو انتشار کا کلچر نہیں…

حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، بات چیت جاری ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ اور قام مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیٹھ کر…

دادو اور موہن جو دڑو میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں، دادو اور موہن جو دڑو میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا۔ نوابشاہ، سبی اور تربت میں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات…

فنونِ لطیفہ کا اہم باب بند، سینئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی(نیوزڈیسک)معروف اداکار، صدا کار اور ہدایت کار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے…

امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ کویتی…

ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگلنگ، نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کے معاملے پر سب انسپکٹر بابر رشید کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرون چوکی واہگہ کے علاقے بھٹہ آصف کے قریب سے ملا تھا، ڈرون کے…

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ آج بجلی کی پیداوار 19 ہزار 532 میگاواٹ ہے،دیہی علاقوں میں بجلی کی 6 سے 8…