مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب،آج کاغذاتِ نامزدگی جاری ہونگے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔
پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔
ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے…