پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےمطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دستاویز کے مطابق…

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیر اعظم پیکج کیلئے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیر اعظم پیکج کے لیے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق ان 85 ارب میں آئندہ سال کے رمضان پیکج کے لیے 12 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں جبکہ باقی ماندہ 73 ارب روپے آئندہ مالی…

کراچی،گزشتہ سال 14 اگست کو لاپتہ ہوئی بچی بازیاب، اغواء کار گرفتار

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں گزشتہ برس 14 اگست کو نمائش چورنگی سے لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی عائشہ مل گئی۔ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ 10 ماہ بہت اذیت میں گزرے، بچی کی تلاش میں ایسا کوئی ادارہ نہیں جہاں نہیں گئی، عائشہ کا والد بیٹی…

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے…

پنجاب پولیس چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی، آئی جی پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔ آئی جی پنجاب نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی، جس میں چینی باشندوں، انجینئرز، ماہرین…

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ آج  سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر آیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ…

موہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا

موہن جودڑو(نمائندہ خصوصی)آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیرِ اثر ہیں، موہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دادو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سکھر اور سبی میں درجہ حرارت 50 ڈگری…

شہباز شریف سے پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس سے پیر کو جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم یوتھ…

کالعدم لشکر جھنگوی کے ریاض بسرا گروپ کا فعال رکن سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کے عملے نے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ منتقل کیا…

مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب،آج کاغذاتِ نامزدگی جاری ہونگے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔ پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔ ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے…