پشاور،لوڈشیڈنگ کے ستائے مظاہرین کا سڑک کھولنے سے انکار

پشاور(نمائندہ خصوصی)ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر پہنچ گئی۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے…

ہم 9 مئی والے نہیں بلکہ 28 مئی والے ہیں،صہیب برتھ کا یوم تکبیر پر پیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات،قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی یوم تکبیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہرا اور یاد گار دن ہے۔ انہوں نے کہاکہ 28 مئی 1998 کو میاں…

یوم تکبیر پر شہبازشریف کا سابق وزرائے اعظم ذوالفقارعلی بھٹو اور نواز شریف کو خراج تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28مئی قابل اعتماد کم از کم ڈیٹرنس قائم کرنے کی طرف ہماری قوم کے مشکل لیکن قابل ذکر راستے کی داستان کی عکاسی کرتا ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ 28…

اسلام آباد کو مثالی شہربنائینگے،محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کےاسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے منصوبوں کا اعلان اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 5 بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ محسن نقوی نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا…

آسٹریلیئن والی ٹیم کا دورہء پاکستان اہم سنگ میل ثابت ہو گا،چوہدری محمد یعقوب

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کی والی بال ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز آج سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم میں شروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز بھرپور ٹریننگ ایشینز کیۓ۔پاکستانی ٹیم کے کوچ…

ہزارہ لائنز نے ایلیٹ وارئیرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

ہزارہ لائنزکے اسد جدون کی چیلنج میچ میں شاندار بیٹنگ 57 بالوں پر 172 رنز راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ہزارہ لائنز نے ایلیٹ وارئیرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گرائونڈ میں کھیلے گئے چیلنج میچ میں ایلیٹ وارئیرز نے ٹاس…

انٹر کلب نیشنل لیگ(فٹی) کا شاندار آغاز

اسلام آباد روز، اسلام آباد بلیوز ل،بوم بوم صوابی اور بوم بوم نے اپنے اپنے میچز جیت لیے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلین فٹبال(فٹی) انٹر کلب نیشنل لیگ کا آغاز، آٹھ ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے۔نامساعد حالات اور حکومتی سرپرستی کی عدم…

ایٹمی طاقت بنانے والی پوری ٹیم اور قائد نواز شریف کو سلام پیش کرتا ہوں،بلال اکبر کایوم تکبر پر پیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا یوم تکبیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ 28 مئی محض ایک دن نہیں بلکہ ملک کو ناقابل تسخیر بنانے والا ایک تہوار ہے۔ یہ وہی تاریخی دن ہے جس دن قائد محمد نواز…

ہندوستان جارحیت سے باز نہ آیا تو نتائج بہت بھیانک ہونگے،یوم تکبیر پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیری عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ۔ مضبوط اور ناقابل تسخیر دفاع سے سیز فائر لائن کے اس پار لوگوں…

مودی کے نام سے کرکٹ ٹیم کے کوچ کیلئے درخواست

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے کئی جعلی درخواستیں جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، ایم ایس دھونی اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کے نام سے بھی درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔ میڈیا…