میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

سکھر(نیوزڈیسک)میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم،منتظمین کیمپ کی جانب سے شہریوں ٹھنڈا پانی ،شربت و جوس پلایا جانے لگا،انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو گرمی سے بچاؤ رکھنے کی اپیل تفصیلات کے مطابق ملک کے…

یوم تکبیر،تعطیل کے باعث نادرانے کھلی کچہریاں ملتویٰ کردیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)یوم تکبیر کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے لہذا نادرہ کی جانب سے 28 مئی کو ملک بھر کے مختلف اضلاح میں منعقد کی جانے والی کھلی کچہریاں ملتوی کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے  مطابق یوم…

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافےکی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافےکا تخمینہ لگایا ہے۔ عالمی مالیاتی…

عالمی ردعمل کے باوجود رفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ…

جی 13اور14 کے رہائشیوں کا ٹینکر مافیا اوردارلحکومت کو تقسیم سے نجات دلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذمہ اپنے اپنے سیکٹر جی تیرہ، جی چودہ، آئی گیارہ، بارہ تیرہ چودہ کے رہائشیوں کو پانی مہیا کرنا ہے اس کیلئے خان پور ڈیم سے آنے والی پختہ کنکریٹ نہر…

اسپین نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، امن کا قیام ہم…

یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے،مریم نوازشریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ یوم تکبیر پاکستانی قوم کیلئے نہیں بلکہ عالم اسلام کیلئے فخر کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ یوم تکبیر کے موقع…

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے کیمروں اور جدید ٹیکناجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے،سی سی پی او لاہور

لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او لاہورنے منشیات اور بجلی چوری کے زیر تفتیش مقدمات کو جلد سے…

پشاور،لوڈشیڈنگ کے ستائے مظاہرین کا سڑک کھولنے سے انکار

پشاور(نمائندہ خصوصی)ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر پہنچ گئی۔ لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے…

ہم 9 مئی والے نہیں بلکہ 28 مئی والے ہیں،صہیب برتھ کا یوم تکبیر پر پیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات،قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی یوم تکبیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ یوم تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہرا اور یاد گار دن ہے۔ انہوں نے کہاکہ 28 مئی 1998 کو میاں…