الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کیلئے ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کے لیے ہے۔ الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر بیرسٹر محمد علی سیف نے ردعمل میں کہا کہ پہلے الیکشن کمیشن کے ساتھ…

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال…

صدر زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ آصف…

بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین کیمسٹری مداحوں کو بھا گئی

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔ ہر دلعزیز بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم نے حال ہی میں ایک سم کارڈ کی تشہیر میں کام کیا ہے۔ اس تشہیر کا ڈیجیٹل میڈیا پر…

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن…

واشک،مسافر بس کو حادثہ، 28 افراد جاں بحق

واشک(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے…

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کا عوام کیلئے معیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی دستیابی کا مشن جاری ہے۔ آٹے، روٹی اور نان کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک بلال یاسین بیکری مصنوعات کی قیمتوں…

خسرہ سے 5 بچوں کی اموات پرصوبائی وزیرصحت کا سخت نوٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی) پتوکی کے نواحی گاؤں میں خسرہ کے باعث 5 دنوں میں 5 بچوں کی ہلاکت پر صوبائی وزیر صحت  کا فوری نوٹس، خواجہ عمران نذیر کی ہدایت پر ڈاکٹرز کی ٹیم پتوکی روانہ۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹرز کی ٹیم وہاں…

آٹھ ہزارآٹھ سوسے زائد اشتہاری،14154عدالتی مفروران اور4040عادی مجرمان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پولیس اشتہاری و عادی مجرمان اور عدالتی مفروران کے خلاف سرگرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق  رواں سال میں 8841اشتہاری مجرمان،14154عدالتی مفروران اور4040عادی مجرمان گرفتارکئے گئے ہیں۔ کینٹ ڈویژن میں 1887اشتہاری…

امریکی اداکار جونی ویکٹر ڈکیتی مزاحمت پر قتل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اداکار جونی ویکٹر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکار پر امریکی شہر لاس اینجلس میں گزشتہ ہفتے فائرنگ کی گئی تھی، انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ دیر…