اب بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے، کرغز سفیر اولان بیگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا ہے کہ اب بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اولان بیگ نے کہا کہ 18 مئی کی رات بشکیک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعہ ہاسٹل…

امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ صوابی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھا پاکستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا، آدھے پاکستان کی…

لیاقت پور،پی ایس او کا آئل ٹینکر سانگلہ نہر میں جا گرا

لیاقت پور (نمائندہ خصوصی)لیاقت پور میں پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر الٹنے کے بعد سانگلہ نہر میں جا گرا۔ آئل ٹینکر کو حادثہ رکشے کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے۔ ڈرائیور کا کہنا ہےکہ آئل ٹینکر میں 52…

عدت میں نکاح کیس، اپیلوں پر فیصلہ نہ سنائے جانے پر پی ٹی آئی کا ردّ عمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدت میں نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ نہ سنائے جانے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج پر کیس نہ سننے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ اسلام آباد میں شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے…

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو تو وہ ملک نہیں چلا کرتے، ہمیں ان…

وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 15 دن بعد اسلام آباد سے لاپتا شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی…

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا تشدد، تھپڑ مارے، بوتلیں برسادیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت میں آمد پر پی ٹی آئی وکلا نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کے…

ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں، چیئرمین اوگرا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا  کہ…

ہیٹ ویو کے باعث ملتوی ہونیوالےمیٹرک کےامتحانات دوبارہ شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی)گرمی کے باعث ملتوی ہونے والے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک کے امتحانات آج سے پھر شروع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا سندھی کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر کی شفٹ میں نویں…

راولپنڈی میں کہاں کہاں مویشی منڈی لگیں گی ؟

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں کہاں کہاں مویشی منڈی لگیں گی؟ تفصیلات سامنے آگئی ۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے عید الاضحٰی کے سلسلے 11 عارضی مویشیوں منڈیوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے مویشیوں منڈیاں عید الاضحٰی سے 10 دن قبل فعال ہونگی ۔…