وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی امن کے قیام کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور جان سے ہاتھ دھونے والے دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے امن دستوں کے…

بھکاری مافیا کو جیل بھیجیں گے،سیکرٹری داخلہ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے بیرک مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کہتے ہیں بھکاری مافیا کو جیل کی ہوا دکھائی جائے گی اور قانون اپنا راستہ لیگا۔ انہوں نے پنجاب کی جیلوں میں…

آئی جی اسلام آباد کا شہریوں کے لئے سہولتی اقدام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دورانِ سفر خراب ہو جانے والی گاڑیوں کے لئے آئی ٹی پی کی طرف سے اب ایک ہی کال پہ حاضر ہے "مکینک آن ویل" کی سہولت متعارف کرادی گئی ۔ تفصیلات کے  مطابق آئی جی اسلام آباد نے  شہریوں کے لئے سہولتی اقدام متعارف کرادیاگیا…

سابق گورنر عشرت العباد کی شیر افضل مروت سے دبئی میں ملاقات

دبئی (نیوزڈیسک)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ بامعنی ڈائیلاگ سے ہی موجودہ  سیاسی درجہ حرارت کم کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے سنیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے  سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی…

گاڑی نہ روکنے پر اسلام آباد پولیس کی فائرنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جب کہ دو افراد گاڑی سے اتر کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہری پورسے تعلق رکھنے والاجہانگیر زخمی ہوا۔ اس حوالے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات شروع کردئیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام…

سونا آج 2400 روپے مہنگا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 700 روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی…

تعلیم کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر تعلیم سردار شاہ نے وزیرِ اعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام سیلاب متاثرہ…

سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

سعودی وزارت حج وعمرہ کی عازمین کو فوڈ پوائزننگ سے بچنے کی ہدایت

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج وعمرہ نے سفر حج کے دوران عازمین کو فوڈ پوائزننگ سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت کے آفیشل ایکس اکاونٹ پر جاری بیان میں عازمین حج کو ہدایت کی گئی کہ وہ کھانے کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھنے ، کوئی بھی ایسا کھانا جس…