نوےسالہ امریکی شہری دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)90 سالہ امریکی شہری ڈوئل آرچر کو دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار دیا گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ ڈوئل آرچر نے ریاست کنساس کے شہر فلپس برگ میں کومز انکارپوریٹ کے لیے 20 برس کام کیا۔ 60…

دنیا کی مختصر ترین جیل کس ملک میں ہے؟

پیرس (نیوزڈیسک)دنیا کا مختصر ترین جیل صرف دو چھوٹے سیلز پر مشتمل ہے جو انگلستان اور فرانس کے درمیان واقع  سمندر، رودبار انگلستان کے چھوٹے سے جزیرے سارک پر موجود ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چھوٹی سی عمارت میں یہ مختصر ترین جیل آج بھی زیر…

شمالی کوریا نے کچرے کے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرا دئیے

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرا دیے، سڑکوں پر کوڑا بکھرا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے حکام نے لوگوں کو سڑک پر بکھرے کچرے سے دور رہنے کی ہدایت کردی، متاثرہ مقامات…

سندھ کی مارکیٹ کمیٹیاں مالی بحران کا شکار

کراچیی(نمائندہ خصوصی)سندھ کی مارکیٹ کمیٹیاں مالی بحران کا شکار،خسارے کے باعث ریٹائرڈ ملازمین پنشن سے محروم ،چھوٹی صنعتوں کی مارکیٹ فیس بڑھانے کیلئے سندھ ہائی کورٹ بینچ سکھر میں پٹیشن داخل ،عدالت نے چیف سیکریٹری سے جواب داخل کرانے کا حکم دے…

لاڑکانہ،ایس ایس پی سٹی آفس کے باہر دستی بم حملہ

لاڑکانہ(نمائندہ خصوصی)صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایس ایس پی سٹی آفس کے باہر دستی بم حملہ ہوا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔حملہ سول لائن تھانے کی حدود میں ہوا۔ پولیس حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ شواہد اکٹھے کر کے واقعے کی تحقیقات کر…

اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنیکا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹسوری کا کہنا ہے کہ اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا اور اس پروگرام کو سندھ بھر میں…

مارگلہ کی پہاڑیوں پرلگی آگ بجھانے کیلئے سی ڈی اے کی ایمر جنسی ٹیمیں روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ری پور کی حدود میں جنگل میں آگ لگنے کا معاملہ ،سی ڈی اے نے ایمرجنسی ٹیمیں روانہ کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے فائر ٹینڈر ہری پور انتظامیہ کی معاونت بھی کرے گی۔ سی ڈی اے سٹاف مارگلہ باونڈری پر آگ کے پھیلاؤ…

جو چاہے ظلم کرو! وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا ،ملک ریاض

لاہور (نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں چھاپے پر ملک ریاض کا ردعمل سامنے آ گیا۔ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر میں چھاپہ مارنے…

احسن اقبال کوایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا

کوالالمپور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال ایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے پالیسی، اسٹریٹجک سوچ، موثر قیادت اور مینجمنٹ کے ذریعے سماجی و اقتصادی ترقی کی کوششوں میں شاندار کردار پر ایوارڈ دیا گیا…

سپیکرو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کاواشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے   واشک کے مقام پر  پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عورتوں اور بچوں سمیت 27سے زائد افراد کی اموات  کی خبر پر انتہائی دکھ ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں…