Gas Leakage Web ad 1

فیفاورلڈکپ کوالیفائرزرائونڈ،پی ایس بی،پی ایف ایف حکام کی اہم میٹنگ

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2پاکستان اور اردن کے درمیان کھیلا جائیگا۔

Gas Leakage Web ad 2

اس حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ اور پی ایف ایف حکام کی اہم میٹنگ ورچوئل میٹنگ میں پاک اردن میچ کے معاملات پر بات چیت کی گئی ۔

پی ایس بی کی جانب سے تمام انتظامات جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی فلڈ لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب جون سے قبل مکمل کروانے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ۔

اے ایف سی کی جانب سے فلڈ لائٹس انسپیکشن ایک ماہ قبل لازم ہے ۔

یادرہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا ہوم میچ 6 جون کو جناح سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.