sui northern 1

قدیم رومی شیشے کے کپ میں چھپے پوشیدہ نشانات کیا ہیں؟

قدیم رومی شیشے کے کپ میں چھپے پوشیدہ نشانات کیا ہیں؟

0
Social Wallet protection 2

امریکہ میں ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر چھپے نشانات دریافت کر لیے ہیں۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے نجی کلیکشن میں موجود 300 سے 500 عیسوی کے درمیان بنائے گئے شیشے کے اس کپ کا جائزہ لیا، جس میں ہیرے، پتے اور صلیب جیسے کندہ شدہ نشانات پائے گئے۔

sui northern 2

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
پروفیسر کا کہنا ہے کہ یہ نشانات بظاہر سجاوٹ کے لیے تھے، لیکن ممکن ہے کہ یہ کپ بنانے والوں کے مخصوص نشان یا اس دور کے برانڈ لوگو کے طور پر استعمال ہوتے ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ اسی طرح کے نشانات دیگر قدیم شیشے کے برتنوں پر بھی دیکھے گئے ہیں، جو چوتھی سے چھٹی صدی عیسوی کے شیشے کے ثقافتی کلچر کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.