ویسٹ انڈیز کے اوپنرز کیمپبل اور شائے ہوپ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کر دی۔ دونوں بیٹرز نے 170 سے زائد رنز کی شاندار شراکت بنائی اور آغاز سے ہی بولرز پر دباؤ برقرار رکھا۔
سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس، الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار پرتحریری جواب طلب کرلیا
دونوں کھلاڑی شاندار فارم میں دکھائی دیے اور ڈبل سنچری کے قریب پہنچ کر رہ گئے، تاہم کوئی بھی بیٹر اپنی ڈبل سنچری مکمل نہ کر سکا۔ یہ کارکردگی ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی۔