Gas Leakage Web ad 1

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

0

بلوچستان اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان کی وزارتِ تعلیم کے مطابق سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے اڑھائی ماہ کیلئے سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔
آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، پوپ لیو

Gas Leakage Web ad 2

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 23 دسمبر 2025 سے ہو گا اور یہ 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، جس کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز بھی ہو گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.