Gas Leakage Web ad 1

دسمبر کی تنخواہوں میں اضافہ ! ملازمین کے لیے بڑی خبر

دسمبر کی تنخواہوں میں اضافہ ! ملازمین کے لیے بڑی خبر

0

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ایئرکرافٹ انجینئرز کے الاؤنسز میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو دسمبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ،سالانہ بنیاد پر4.32 فیصد تک پہنچ گئی

ترجمان کے مطابق یہ اضافہ یکم نومبر 2025 سے مؤثر ہوگا اور اس کا مقصد انجینئرز کی خدمات کو تسلیم کرنا اور پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانا ہے۔

پی آئی اے بورڈ نے شعبہ انجینئرنگ کو مخصوص الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا تھا، جس کا جائزہ گزشتہ دو سال کی کارکردگی اور حفاظتی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ کراچی میں بورڈ ڈائریکٹرز کے اجلاس میں یہ فیصلہ حتمی شکل دی گئی، اور شعبہ انجینئرنگ کے لیے الاؤنس کی منظوری کارکردگی اور ممکنہ نجکاری کے تناظر میں دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.