مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

0

پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حیدرآباد میں قیمت 180 روپے فی کلو، فیصل آباد میں 190 سے 200 روپے، کوئٹہ میں 210 سے 215 روپے، اور ملتان میں 180 سے 190 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا افراد حج نہیں کرسکیں گے
یہ قیمتیں سرکاری مقررہ قیمت سے کہیں زیادہ ہیں۔ صرف پشاور میں قیمت میں معمولی کمی آئی ہے جہاں چینی 180 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.