پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، نیااے آئی سافٹ ویئر تیارکرلیا

پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، نیااے آئی سافٹ ویئر تیارکرلیا

0

لاہور کے سافٹ ویئر انجینئر محمد عثمان بشیر نے ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں ایک نیا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت پر مبنی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ، کتنا کتنا اضافہ کیا گیا ؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
یہ سافٹ ویئر کم لاگت میں مکالماتی ایجنٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے جسے رئیل ٹائم کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

محمد عثمان بشیر کی اس کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا ہے۔ انہیں دبئی میں منعقدہ ٹیک نیکسٹ سمٹ میں ‘ویب آر ٹی سی ایکسیلینس ایوارڈ آف ایشیا’ سے نوازا گیا، جس کے لیے بھارت اور چین سمیت پورے ایشیا سے 80 درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

انہوں نے ایک کانفرنسنگ آرکیٹیکچر بھی تیار کیا ہے جو ملٹی روم آڈیو کالز میں سنکرونائزیشن کو بہتر بناتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.