حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
نئی قیمتوں کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما مونس الٰہی کو کلین چٹ، انصاف کی فتح قرار
دوسری جانب حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور اسے موجودہ قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ قیمتیں اگلے پندرہ دنوں کے لیے نافذ رہیں گی۔